کری ایٹو بزنس نیم جنریٹر
اپنی کمپنی یا پراڈکٹ کے لیے کری ایٹو بزنس نام کے آئیڈیاز تلاش کریں.
مفت کے لئے اپنی ویب سائٹ بنائیں!
GoDaddy کی ویب سائٹ بلڈر آپ کو اپنی سائٹ کو ڈریگ اور ڈراپ ٹولز کے ذریعہ آسانی سے تشکیل اور اپنی مرضی کے مطابق بنانے دیتا ہے۔
اپنے بزنس کا نام کیسے رکھیں
برانڈنگ کے ماہرین کی طرف سے براہ راست، ایک زبردست کاروباری نام کے طریقہء تخلیق سے متعلق ایک گائیڈ
کیا شے ایک زبردست کاروباری نام بناتی ہے؟
ایک زبردست کمپنی یا پروڈکٹ برانڈ نام وہ ہوتا ہے جو افراد کو رک کر سوچن پر مجبور کرتا ہے (چاہے چند سیکنڈز کے لیے ہی سہی) اور وہ سوچتے ہیں کہ “یہ کیا ہے؟”. معمولی ناموں کو آسانی سے نظرانداز کردیا جاتا ہے کیوں کہ وہ ایک پیش نظر انڈسٹری میں “ہر دوسری چیز کی طرف لگتے ہیں”، مگر ایک زبردست نام اس پراسس کو شارٹ سرکٹ کر دیتا ہے اور اس کاروبار سے متعلقہ فرد کو سوچنے پر ابھارتا ہے اور وہ اس بزنس کے پیش کردہ کسی بھی پیغام کو سننے پر آمادہ ہو جاتے ہیں. بہت سے زور آور نام ایسے ہیں جن کو ہم تمثیلی نام کہتے ہیں، یا ایسے نام جو لفظی اور لکیری کی بجائے، استعاراتی طور پر کسی برانڈ کی پوزیشننگ کا نقشہ بناتے ہیں اور اس کی معاونت کرتے ہیں.

اپنے حریفوں کا کُلی طور پر تجزیہ کریں
حریفوں کا تجزیہ کرنے سے آپ کو اپنی لیے موجود جگہ کی نقشہ گری کی تیاری میں اعانت میسر آئے گی اور آپ جان پائیں گے کہ آپ کے حریف الگ سے ایک جگہ کھڑے ہونے کی بجائے کن باتوں کا امتزاج کر رہے ہیں. اس کے بعد، صرف ان ناموں پر غور کریں جو مقابلہ سے باہر لگیں، جو عمدہ لگیں اور بولنے میں آسان ہوں، اور، بونس کے طور پر تمثیلی ناموں میں سے ہوں، ان کے معنی کی گہری تہیں ہوں اور تاریخ بھی پس منظر میں موجود ہو، جو آپ کو اجات دیں کہ آپ دلچسپ کہانی سنا سکیں جو کہ آپ کے برانڈ کی مارکیٹ کی کاوشوں کو آنے والے برسوں میں تقویت فراہم کرے گی.
آپ جو نام منتخب کریں وہ قابل توسیع بھی ہونے چاہئیں، ذیلی-برانڈ پراڈکٹس کے ساتھ کام کرنے کے قابل ہوں یا بطور کمپنی نام رکھے جا سکیں جن سے آپ پانچ یا دس برسوں میں کام لے سکیں، صرف آج نہیں.
بزنس کے نام رکھنے کی روایتی غلطیوں سے گریز کریں
بزنسز عام طور پر جو سب سے بڑی غلطی یہ کرتے ہیں کہ نام ایسے ہوں جو کہ ییا تو واضح کریں کہ کمپنی یا پراڈکٹ کیا کرتی ہے، جیسا کہ “رفتار” یا “لچک”. جب کمپنی کو محسوس ہو جائے کہ ایسے سیدھے نام ان کی (اور ہر!) انڈسٹری میں پہلے سے مستعمل ہیں تو، ان کا اگلا قدم عام طور پر اس ذیل میں ہوتا ہے کہ لُغت میں اُن الفاظ کے مترافات دریافت کیے جائیں.
پھر جب انہیں محسوس ہوتا ہے کہ وہ نام بھی لے لیے گئے ہیں تو، وہ ان مترادفات کے لفظی حصوں کے ملغوبے تخلیق کرنا شروع کر دیتے ہیں، حتیٰ کہ ان کو ایک نام مل جاتا ہے جس کو وہ ٹریڈمارک بنا سکیں. ان کے پاس جو نام بچتا ہے وہ ایسا نام ہوتا ہے جو شاید تکنیکی طور پر شاید “منفرد” ہو اور ٹریڈمارک بننے کے قابل ہو، مگر وہ دیکھنے میں بدصورت لگ سکتا ہے، بولنے میں مشکل ہو سکتا ہے، یاد رکھنے میں ناممکن ہو سکتا ہے، اور لہذا اس کی برانڈ ویلیو تقریباً صفر ہوتی ہے!